پاکستان اور جنوبی افریقا کل جوہانسبرگ میں ٹکرائیں گے

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا  ٹیسٹ کل جوہانسبرگ میں شروع ہوگا۔ سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پروٹیز 6 وکٹ سے سرخرو ہوئے اور کیپ ٹاون ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے 9 وکٹ سے فتح حاصل کی، دونوں میچز میں پاکستان ٹیم کے کمبینیشن پر کئی سوالات اٹھائے گئے تھے جس […]

بڑے بڑوں کو تگنی کا ناچ نچانے والے کرس گیل ایک کاغذ کے ٹکڑے سے آؤٹ

دنیا کے بڑے بڑے بولرز کو تگنی کا ناچ نچانے والے کرس گیل کو ایک کاغذ کے ٹکڑے نے آؤٹ کردیا۔ بنگلا دیش میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ میں اسٹار بلے باز کرس گیل تین روز گزرنے کے باوجود ابھی تک میچ نہیں کھیل پائے۔ بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں رنگ پور رائیڈر نے […]

حفیظ نے کرکٹ کے بعد گالف میں بھی جوہر دکھانا شروع کر دیے

آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کرکٹ کے بعد گالف میں بھی جوہر دکھانا شروع کر دیے ہیں۔ آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر گالف کھیلنے کی ویڈیو شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہے اور اب تک ہزاروں لوگ اس کو دیکھ چکے ہیں، ویڈیو میں محمد حفیظ گالف کھیل […]

بھارتی ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلا ایشیائی ٹیم بن گئی

ڈنی: بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی۔ سڈنی ٹیسٹ کے آخری روز بارش کی وجہ سے ایک بھی گیند نہ پھینکی جاسکی۔ سڈنی ٹیسٹ ڈرا ہونے کی وجہ سے بھارتی ٹیم نے چار میچز پر مشتمل یہ سیریز دو ایک سے اپنے نام کرلی۔ سڈنی ٹیسٹ کی […]