سلمان خان کی والدہ کترینہ کواب بھی بہو بنانے کی خواہشمند

ممبئی:  بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی والدہ اداکارہ کترینہ کیف کواپنے بیٹے کی دلہن بنانے کی خواہشمند ہیں۔ سلمان خان کی شادی کا ناصرف ان کے گھروالوں بلکہ مداحوں کوبھی بے صبری سے انتظارہے، سلمان خان کی والدہ سلمیٰ خان کی بھی ہرماں کی طرح خواہش ہے کہ ان کے بیٹے کے سر […]

نیہا کاکڑ نے سوشل میڈیا صارفین کو کھری کھری سنادیں

بھارتی اداکارہ و گلوکارہ نیہا کاکڑ نے سوشل میڈیا پر صارفین کو کھری کھری سنا دیں۔ بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ نیہا کاکڑ نے انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’ہاں میں ڈپریشن میں مبتلا ہوں، میں دنیا میں موجود اُن منفی لوگوں کی شکر گزار ہوں کہ آپ لوگ مجھے میری زندگی کا […]

فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ میں کترینہ کی جگہ شردھا کپور اور نورا فتیحی کاسٹ

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور نورا فتیحی نے آنے والی فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ سے کترینہ کیف کی چھٹی کرادی۔ فلم ریس کے بعد عنقریب آنے والی ڈانس فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ میں نوجوان اداکار ورون دھون کے مدمقابل کترینہ کیف کو کاسٹ کیا گیا تھا اور کترینہ نے فلم سائن بھی کرلی تھی لیکن فلم […]

دپیکا فلم میں رنویر کی بیوی کا کردار ادا کرنے کیلیے تیار

رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون شادی کے بعد فلم میں بھی میاں بیوی کا کردار ادا کریں گے۔ پچھلا سال رنویر سنگھ کے لیے ہر لحاظ سے کامیاب ترین ثابت ہوا جس میں نہ صرف وہ بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون سے شادی کرنے میں کامیاب رہے بلکہ ایک ہی سال […]