کاٹنے کی قوت میں چڑیا نے ٹی ریکس ڈائنوسار کو پیچھے چھوڑدیا

اگر جسم کے لحاظ سے موازنہ کیا جائے تو گلاپاگوس کے جزائر پر پائی جانے والی ایک چھوٹی سی چڑیا کے کاٹنے کی قوت اس سے ہزاروں گنا بڑے ڈائنوسار سے زیادہ ہوتی ہے اور حال ہی میں برطانوی سائنسدانوں نے یہ حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔ یونیورسٹی آف ریڈنگ کے مطابق مشہور گوشت خور […]

پیانو کی مدھر دھنیں بجانے والا تھری ڈی پرنٹڈ روبوٹک ہاتھ

کیمبرج: سائنس دان ایسا تھری ڈی پرنٹڈ روبوٹک ہاتھ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو پیانو پر موسیقی کی مسحور کن دھنیں پیش کرسکتا ہے۔ موسیقی ایک محو کردینے والا فنون لطیفہ ہے جس میں احساسات اور جذبات کی ترجمانی ہوتی ہے۔ فنون لطیفہ سے جڑے احساسات اور جذبات حضرت انسان کی وہ حس ہے جو […]

بیٹری سے چلنے والے روبوٹک لباس سے 100 کلو گرام وزن اٹھانا ممکن

وہ وقت قریب ہے جب نحیف انسان 200 پونڈ (90 کلوگرام) وزن اٹھاسکیں گے اور مزدور ایک وقت میں دگنا یا تین گنا وزن اٹھانے کے قابل ہوجائیں گے۔ سالٹ لیک امریکا میں واقع سارکوس کمپنی نے یہ روبوٹک لباس (ایکزو اسکیلیٹن) بنایا ہے جو پہننے والے کو 20 گنا مضبوط بناتا ہے۔ روبوٹک لباس کا […]

اب سیلفی کے ذریعے تھری ڈی پرنٹڈ ماسک تیار

خواتین کے میک اپ میں فیس ماسک کو غیرمعمولی حیثیت حاصل ہے اور جلد کو دیکھتے ہوئے عین اسی مناسبت سے فیس ماسک تیار کیا جاتا ہے۔ اب ایک کمپنی نے سیلفی کے ذریعے تھری ڈی فیس ماسک بنانے کا اعلان کیا ہے۔ میک اپ اور چہرے کے لیے قدرے طبی مصنوعات بنانے والی مشہور […]