سپریم کورٹ کےآصف زرداری کی نااہلی درخواست پر اعتراضات عائد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری کی نااہلی درخواست پر اعتراضات عائد کرکے واپس کردی۔ سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے پی ٹی آئی کی سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی نااہلی سے متعلق درخواست پر اعتراضات عائد کرکے واپس کردی، رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراض لگایا گیا ہے […]

ملک کا نقصان غریب نہیں سارے بڑے بڑے لوگ کررہے ہیں، چیف جسٹس

سندھ میں حالات سب سے زیادہ خراب تھے اب وہاں بھی کچھ ہلچل ہوئی ہے، چیف جسٹس فوٹو: فائل  اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ غریب آدمی نے ملک کا کوئی نقصان نہیں کیا بلکہ سارے بڑے بڑے لوگ ملک کا نقصان کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار […]

حکومت نے سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کا ٹائم فریم پیش کردیا

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کا ٹائم فریم پیش کردیا ہے۔ سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا مہمند ڈیم عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی تو اٹارنی جنرل نے عدالت میں ڈیم کی تعمیر کا ٹائم فریم پیش کردیا۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ واپڈا بہت دیر سے […]

عمران خان کی حکومت ملکی سلامتی کیلیے خطرہ بن چکی ہے، احسن اقبال

نارووال:  سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکی ہے، ہمیں عمران خان کے ہوتے ہوئے کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان دنیا […]

ابوظبی کے ولی عہد 7 روز سے پاکستان میں تھے، ذرائع کا دعویٰ

 پور /  اسلام آباد:   ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زیدالنہیان 7 روزسے پاکستان میں تھے، وہ7 روز سے فیملی سمیت چولستان میں مقیم تھے۔ ذرائع کے مطابق یکم جنوری کو ولی عہد ابوظہبی شیخ محمد بن زایدالنہیان چولستان آئے تھے وہ الحبیب ایئرپورٹ چانجنا چولستان کے مقام پر اترے تھے ، ان کے آنے […]

اومنی گروپ کے اصل مالک آصف زرداری ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد:  وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کا کرپشن میں نام آنا باعث شرمندگی ہے اور کسی کا نام عہدے نہیں بلکہ کردار کی وجہ سے ای سی ایل میں ڈالا جاتا ہے جب کہ  اومنی گروپ کے اصل مالک آصف علی زرداری ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات ونشریات […]