سابق اسرائیلی وزیر کو ایران کیلئے جاسوسی پر 11 سال قید کا سامنا

اسرائیل کے سابق وزیر گونن سیگیف کو ایران کے لیے جاسوسی کر نے کے الزام میں قصوروار ثابت ہونے پر 11 سال قید کی سزا کا سامنا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر توانائی اورانفرااسٹرکچر گونن سیگیف کا پراسیکیوٹرز کے ساتھ پلی بارگین پر سمجھوتہ ہوگیا ہے جس کے تحت گونن […]

چینی صدر کا فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کاحکم

چینی صدر شی جن پنگ نے فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ نے چینی فوج کے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ افواج کو کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت حال کے لیے […]

انٹرنیٹ کے خالق سائنسدان لاری روبرٹس انتقال کر گئے

 دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے سائنسدانوں کے 4 رکنی گروپ میں شامل امریکی سائنس دان لاری روبرٹس 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ 1960 کے عشرے میں روبرٹس نے امریکا کے ایڈوانس سرچ پروگرام ایجنسی کی ذمے داریاں سنبھالیں۔ ان کے اس پروگرام کو دنیا ارپانٹ کے نام سے جانتی ہے۔ […]

شام میں امریکی اور پاکستانی سمیت 5 داعش جنگجو گرفتار

دمشق: شام میں 5 داعش جنگجوؤں کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں 2 امریکی، 2 پاکستانی اور ایک آئرش شہری ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں برسرپیکار امریکا کی حمایت یافتہ فورس ’شامی جمہوری فورسز‘ نے شام کے صوبے دیر الزور سے 5 داعش جنگجوؤں کو حراست میں لیا ہے۔ یہ […]