عالمی بینک سندھ سولر انرجی کیلیے 10 کروڑ ڈالر قرضہ دیگا، معاہدہ ہوگیا

عالمی بینک سندھ سولر انرجی منصوبے کیلئے پاکستان کو 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ فراہم کریگا۔ اس ضمن میں عالمی بینک اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط کردیئے گئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن نوراحمد ،سندھ حکومت کی طرف سے مصدق احمد خان سیکریٹری انرجی ڈپارٹمنٹ اور عالمی بینک کی جانب […]

اسٹاک مارکیٹ مندی کی بڑی لہر سے بچ گئی

 سعودی بیل آؤٹ پیکیج کی تیسری قسط کے علاوہ متحدہ عرب امارات اور چین کی جانب سے فنڈز جاری ہونے کے توقعات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج جمعے کومندی کی بڑی لہر سے بچ گئی۔ تاہم مجموعی طورپرکاروباری صورتحال مایوس کن رہی۔ دونوں سیشنزمیں اتار چڑھاؤ کا رحجان غالب رہنے کے بعد کاروبار ختم […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ

 بین الاقوامی بُلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1291 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعے کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب200 روپے اور 172 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت […]

تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں کیلیے ٹیکس چھوٹ

وفاقی حکومت نے کھْلے سمندر میں تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنے والی آف شورکمپنیوں، ان کے کنٹریکٹرز اور سروسز فراہم کرنیوالی کمپنیوں کو مشینری، آلات، بحری جہاز، ہیلی کاپٹرز، گاڑیوں، ڈرلنگ بائٹس، ڈرلنگ اینڈ سیسمک بحری جہاز، ایئر کرافٹس سمیت دیگر اشیاکی درآمدپر ڈیوٹی و ٹیکسوں سے چھوٹ دیدی ہے جبکہ اس کے […]