آئی فون خریدنے کے لیے گردہ فروخت کرنے والا نوجوان مستقل معذور ہوگیا

بیجنگ: نت نئے آلات اور فون خریدنے کا جنون ایک نوجوان کو عمربھر کے لیے گردے کا مریض بنا کر معذور کرگیا۔ چین سے آنے والی خبر کے مطابق ایک نوجوان نے آئی فون خریدنے کے لیے اپنا گردہ بیچا جس کے کچھ عرصے بعد وہ گردوں کی بیماری میں مبتلا ہوکر ڈائلیسِس کا محتاج ہوکر […]

پالتو کتے اپنے مالک کے احساسات ’سونگھ‘ سکتے ہیں

انسانوں کا وفادار جانور کتا اپنے مالک کے احساسات اور جذبات بخوبی پڑھ سکتا ہے اور خود پر بھی وہ کیفیت طاری کرلیتا ہے مثلاً اگر کتا اپنے مالک کو خوف میں مبتلا دیکھے تو وہ اس کی بو پاکر خود بھی ڈرنے لگتا ہے۔ امریکا اور مغربی ممالک میں ایک عرصے سے کتے پالنے […]

کیلا مارنے پر ایک ہزار ڈالر جرمانہ اور قید کی سزا

امریکا میں کیلا مارنے پر نوجوان کو ایک ہزار ڈالر جرمانہ اور قید کی سزا ہوگئی۔ امریکی ریاست آئیوا کے دارالحکومت ڈیس موائنز میں ایک نوجوان کو اس جرم میں جیل کی سزا ہوگئی کہ اس نے دوسرے شخص کو کیلا مارا تھا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 26 سالہ نوجوان روجیلیو تاپیا خریداری کے […]

جاپان میں گھوڑوں کی انتہائی سست رفتار انوکھی ریس

گھوڑوں کی ریس میں عموماً ان کی تیز رفتاری کو دیکھا جاتا ہے لیکن جاپان میں ایک ریس ایسی بھی ہے جس میں گھوڑوں کو غیر معمولی طور پر سست کیا جاتا ہے اور اس کے لیے ان پر وزن ڈالا جاتا ہے۔ بانیئے نامی یہ عجیب گھڑ دوڑ ایک عرصے سے جاری ہے اور […]